Banner

نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی کی حب آمد، مختلف شخصیات سے تعزیت و فاتحہ خوانی

Share

Share This Post

or copy the link


حب(نمائندہ خصوصی)

پارلیمانی سیکریٹری برائے قانون سیاحت و ثقافت بلوچستان نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی حب شہر آمد کے موقع پر حب شہر کے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے انکے پیاروں کی وفات پر انکے گھر جاکر انکے اہلخانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔

تفصیلات کے مطابق

پارلیمانی سیکریٹری برائے قانون، سیاحت و ثقافت بلوچستان نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی حب شہر آمد کے موقع پر مختلف سیاسی و سماجی سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی جس سابق ڈی ڈی او ایجوکیشن گہرام خان مگسی کے کزن اور اعجاز مگسی کے چچا ماسٹر محمد حسن مگسی کی وفات پر انکے اہلخانہ سے الہ آباد ٹاؤن مگسی کالونی میں انکے تعزیت کی اس موقع پر مگسی قبائل کے لوگ کثیر تعداد میں موجود تھے جبکہ حب سینئر صحافی روزنامہ انتخاب حب عزیز لاسی مرحوم فرزند حاجی دانیال عزیز لاسی اور انکے اہلخانہ سے تعزیت کی اور۔حب ماسٹر سلیمان رونجہ کے بھتیجے اور ماسٹر ایوب رونجہ کے صاحبزادے شکیل رونجہ کے انتقال پر نے ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی نے ایڈوکیٹ عبدالعزیز رند، عمران رند کے ہمشیرہ کی وفات پر انکے اہلخانہ سے تعزیت کی حب کاروباری شخصیت حاجی محمد رحیم پرکانی کے کزن اور ولی محمد کے فرزند عزیزﷲ کی کی وفات پر ان سے تعزیت کی و دیگر مختلف سیاسی سماجی شخصیات سے انکے گھر جاکر ان سے تعزیت اور فاتحہ کی اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے تعزیتی موقع پر جام گروپ کے مختلف رہنما اور جام گروپ کے دیگر رہنما اور کارکنان بھی موجود تھے شرکاء نے مرحوم شکیل رونجہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی اس موقع پر سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم مغفرت کیلئے دعاء کی۔

نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی کی حب آمد، مختلف شخصیات سے تعزیت و فاتحہ خوانی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us