Banner

غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کارروائی،2 کرشپلانٹس سیل 2 افراد گرفتار

Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) محمد امیر حمزہ نے پولیس کے ہمراہ مغربی بائی پاس، کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر چلنے والے کرش پلانٹس کے خلاف کارروائی کی۔

کارروائی کے دوران دو غیر قانونی کرش پلانٹس کو متعلقہ قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا، جبکہ موقع پر موجود دو افراد کو سرکاری امور میں مداخلت اور احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا گیا۔

غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کارروائی،2 کرشپلانٹس سیل 2 افراد گرفتار

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us