Banner

نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے مواقع بڑھانے کی کوشش جاری ہے، نورعلی کاکڑ

Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نورعلی کاکڑ نے اسسٹنٹ کمشنر (یو، ٹی) محمد اسحاق ناصر کے ہمراہ بیوٹمز یونیورسٹی لورالائی میں فٹسال گراؤنڈ کے لیے موزوں جگہ کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر پرنسپل بیوٹمز یونیورسٹی لورالائی عزیز اللہ اور سٹاف بھی موجود تھے۔

اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنا اور ضلع لورالائی میں کھیلوں کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور کھیلوں کے میدان میں سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔

نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے مواقع بڑھانے کی کوشش جاری ہے، نورعلی کاکڑ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us