Banner
Daily Sahafat Quetta
August 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی نوٹیفکیشن جعلی ہے، بابر یوسفزئیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہمحکمہ بی اینڈ آر قلات کی جانب سے متعدد ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاریگورنمنٹ ڈائری فارم پشین کی جانب سے الیکٹرانک ٹینڈر نوٹس جاریمحکمہ لائیو اسٹاک پشین کی جانب سے ٹینڈر نوٹس جاریکوئٹہ کشمیر کالونی میں واٹر سپلائی اور سولر سسٹم کا ٹینڈر جاریاسلام آباد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی سے عنصر عباسی اشراق عباسی اور الو پیاز یونین کے صدر چوہدری وسیم کی ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی نوٹیفکیشن جعلی ہے، بابر یوسفزئیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہمحکمہ بی اینڈ آر قلات کی جانب سے متعدد ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاریگورنمنٹ ڈائری فارم پشین کی جانب سے الیکٹرانک ٹینڈر نوٹس جاریمحکمہ لائیو اسٹاک پشین کی جانب سے ٹینڈر نوٹس جاریکوئٹہ کشمیر کالونی میں واٹر سپلائی اور سولر سسٹم کا ٹینڈر جاریاسلام آباد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی سے عنصر عباسی اشراق عباسی اور الو پیاز یونین کے صدر چوہدری وسیم کی ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقد

کوئٹہ: تندور مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 68 گرفتار

*کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کا تندور مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 68 تندور مالکان گرفتار اور 35 تندور سیل
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی احکامات پر پر ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں تندور مافیا کے خلاف ایک وسیع پیمانے پر آپریشن کیا ہے۔ عوامی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کی ٹیموں نے روٹی کی قیمتوں اور وزن میں کمی کرنے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ہے۔
●128 تندوروں کو دورہ
●68 تندور مالکان گرفتار
انتظامیہ کی ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 128 تندوروں کا اچانک دورہ کیا۔
روٹی کے وزن میں کمی اور مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے پر 68 تندور مالکان کو موقع پر گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا۔
خلاف ورزیوں پر 35 تندوروں کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے تمام متعلقہ افسران کو سخت احکامات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ:
عوام کا استحصال کرنے والے تندور مافیا سے کسی صورت رعایت نہیں برتی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ عوامی شکایات کی بنیاد پر اپنی کارروائیاں مزید تیز کرے گی اور ناجائز منافع خوروں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا۔”

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *