Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہکوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہ

وہاڑی نیشنل پیس کونسل کی مبارکباد،پاکستان-چین کاروباری شراکت داری معاہدہ کامیاب

وہاڑی نیشنل پیس کونسل کی مبارکباد،پاکستان-چین کاروباری شراکت داری معاہدہ کامیاب

نیشنل پیس کونسل کی ٹیم نے اس کامیابی کو قومی مفاد میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا۔

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وہاڑی نیشنل پیس کونسل کی ٹیم کی جانب سے میڈیا ڈائریکٹر نیشنل پیس کونسل نزاکت علی چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلیٰ قیادت کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری صاحب، چیئرمین نیشنل پیس کونسل اور چیئرمین انٹرنیشنل سیز اکانمک کوریڈور ڈپلومیٹک، اور خواجہ زبیر صاحب، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل سیز اکانمک کوریڈور ڈپلومیٹک کو دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔نزاکت علی چوہان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین صاحب کی انتھک محنت اور لگن سے پاکستان اور چین کے درمیان کاروباری شراکت داری معاہدہ پر مبنی کامیاب ایونٹ میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں منظم ہوا۔ یہ ایونٹ دونوں ممالک کے درمیان معاشی روابط کو مزید مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
نیشنل پیس کونسل کی ٹیم نے اس کامیابی کو قومی مفاد میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا اور مستقبل میں مزید تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *