Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیپلز پارٹی کشمیر میں جمہوریت کے استحکام اور کشمیریوں کے سیاسی و بنیادی حقوق کی ضامن ہے‘بخت محمد کاکڑکوئٹہ شدید گرمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے عذاب میں مبتلا، شہری مشکلات کا شکارانجمن تاجران بلوچستان کا 7 اور 8 اگست کو کوئٹہ بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلانآزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریمکران کی سیاست: کارکردگی اور عوامی توقعاتہنہ اوڑک ولی تنگی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، احتجاج کے باعث شاہراہ بندخاران میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کے بعد کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نوجوان قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیںبلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیاقائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ، حلقے میں پیپلز پارٹی کارکن قتلپیپلز پارٹی کشمیر میں جمہوریت کے استحکام اور کشمیریوں کے سیاسی و بنیادی حقوق کی ضامن ہے‘بخت محمد کاکڑکوئٹہ شدید گرمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے عذاب میں مبتلا، شہری مشکلات کا شکارانجمن تاجران بلوچستان کا 7 اور 8 اگست کو کوئٹہ بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلانآزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریمکران کی سیاست: کارکردگی اور عوامی توقعاتہنہ اوڑک ولی تنگی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، احتجاج کے باعث شاہراہ بندخاران میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کے بعد کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نوجوان قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیںبلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیاقائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ، حلقے میں پیپلز پارٹی کارکن قتل

ڈی آئی خان؛ رات گئے پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں پولیس چیک پوسٹ کھتی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آور فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حملے میں ایک کانسٹیبل زخمی ہوا جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس پی سٹی ڈویژن مرتضٰی خان بنگش کی قیادت میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

بعد ازاں علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا جبکہ دہشت گردوں کی جانب سے پھینکے گئے دستی بموں اور بارودی مواد کو بم ڈسپوزل یونٹ نے ناکارہ بنا دیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *