Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدمسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فرید

سریاب روڈ پر کسٹمز کا نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے شورومز پر چھاپہ، متعدد گاڑیاں قبضے میں لے لیا

کوئٹہ سریاب روڈ پر کسٹمز کی جانب سے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈان کے دوران متعدد گاڑیوں کے شورومز پر چھاپے مارے گئے، جس کے نتیجے میں کسٹمز کی ٹیم کارروائی کرتے ہوئے کئی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اپنے قبضے میں لے کر ساتھ لے گئی۔اس کارروائی کے ردعمل میں شورومز مالکان اور مقامی افراد کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے سریاب روڈ پر ٹائر جلا کر مرکزی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے معطل کر دیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ کسٹمز حکام اس کارروائی کو فوری روکیں اور ضبط کی گئی گاڑیاں واپس کی جائیں۔ پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *