Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشافپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کیسکو یونین کی قانونی جدوجہد کی کامیابی ہے، پیر محمد کاکڑجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشافپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کیسکو یونین کی قانونی جدوجہد کی کامیابی ہے، پیر محمد کاکڑ

عمران خان سے ملاقات ہوتی تو صرتحال اتنی سنجیدہ نہ ہوتی، بیرسٹر گوہر

عمران خان سے ملاقات ہوتی تو صرتحال اتنی سنجیدہ نہ ہوتی، بیرسٹر گوہر
ملاقات ہوتی تو پتا ہوتا کہ عمران خان کا علاج کس نے کیا اور فیملی بھی مطمئن رہتی، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے صحت کے معاملات یہاں تک پہنچے، ملاقاتیں ہوتی تو صورتحال اتنی سنجیدہ نہ ہوتی۔

اڈیالہ روانہ ہونے سے قبل بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملاقاتوں کا دن ہے، بشریٰ بی بی اور وکلاء کی ملاقاتیں ہمارا حق ہے، ملاقات ہوتی تو پتا ہوتا کہ عمران خان کا علاج کس نے کیا اور فیملی بھی مطمئن رہتی۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جیل میں ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عمران خان کی صحت کا خیال رکھے۔

انہوں ںے کہا کہ حیرت ہوتی ہے جب لوگ پوچھتے ہیں کہ آج خان سے ملاقات ہوگی یا نہیں؟ ہونا تو یہ چاہیے کہ 100 فیصد یقین ہو کہ آج ملاقات ہوگی۔

علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جو لوگ کوشش کرتے ہیں تو ہم سراہتے ہیں مگر اس موقع پر پارٹی کے رہنماؤں کو کہوں گا کوئی ایسی بات نہ کریں جس سے لوگ غلط مطلب لیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *