Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
تحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالپشاور: وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاقریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مستردپختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگواسسٹنٹ کمشنر وندر عارب وقار کا کنراج روڈ پر دورہ، دو غیر قانونی کریش پلانٹس سیلواشنگٹن مشرق وسطیٰ کے تحفظ کا ضامن نہیں، اپنی حفاظت خود کریں، امریکی سفیرایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت حل ہو جائے گا، امریکی صدر ٹرمپکراچی تباہ، 18 سال سے سندھ حکومت ناکام، نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں، وسیم اخترتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالپشاور: وزیر اعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاقریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مستردپختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگواسسٹنٹ کمشنر وندر عارب وقار کا کنراج روڈ پر دورہ، دو غیر قانونی کریش پلانٹس سیلواشنگٹن مشرق وسطیٰ کے تحفظ کا ضامن نہیں، اپنی حفاظت خود کریں، امریکی سفیرایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت حل ہو جائے گا، امریکی صدر ٹرمپکراچی تباہ، 18 سال سے سندھ حکومت ناکام، نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں، وسیم اختر

سکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات، بلوچستان کے مزدوروں کے مسائل پر گفتگو

لورالائی(میاں محمدعامربشیر آرائیں )پیپلز پارٹی کی صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری و ممبر گورننگ باڈی ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان سکینہ عبداللہ خان کی وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز، ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اینڈ ورکرز ویلفیئر چوہدری سالک حسین سے اہم ملاقات۔
ملاقات میں مزدوروں کو درپیش دیرینہ مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی، جس میں سکینہ عبداللہ خان نے بلوچستان کے ورکرز اور ایمپلائرز کے تمام مسائل اور مشکلات تفصیل سے وفاقی وزیر کے سامنے رکھے۔
سکینہ عبداللہ خان نے بتایا کہ بلوچستان میں محنت کش طبقہ شدید مسائل کا شکار ہے، لیبر فلیٹس، ڈیتھ گرانٹ، میرج گرانٹ، اسکالرشپس اور ورکرز کی فلاح و بہبود سے متعلق امور میں تاخیر اور بدانتظامی پائی جاتی ہے جس کا فوری حل ناگزیر ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ ورکرز کو ان کے حق کے مطابق تمام سہولیات میسر کریں گے اور بلوچستان کے محنت کشوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *