Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایفٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیااستنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گےدالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایفٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیااستنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گےدالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریب

گورنر سندھ نہال ہاشمی اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی دستاربندی، گورنر ہاؤس میں محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد

گورنر سندھ نہال ہاشمی اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی دستاربندی، گورنر ہاؤس میں محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد
شیر گڑھ (نامہ نگار) گورنر ہاؤس پنجاب میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں 100 خوش نصیب افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے عمرے کے ٹکٹ دیے گئے۔ تقریب کے دوران مرکزی صدر و بانی پاکستان علماء مشائخ اتحاد کونسل رجسٹرڈ، پیر آف قصور شریف، سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت خواجہ سید عارف علی شاہ بخاری قصور شریف و دربارِ عالیہ حضرت خواجہ سید شاہ بہرام شاہ بخاری کھیم کرن، انڈیا، الحاج خواجہ پیر سید محمد اسلم شاہ بخاری اور سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت سید کریم علی شاہ کاظمی، حضرت پیر سید ناظم حسین شاہ کاظمی نے گورنر سندھ نہال ہاشمی اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی دستاربندی کی۔ اس موقع پر پاکستان علماء مشائخ اتحاد کونسل کے مرکزی چیف آرگنائزر پیر سید غلام معصوم شاہ بخاری نقشبندی قادری معصومی، پیر حافظ غلام طاہر نقشبندی قادری نوشاہی شکرگڑھ، صوبائی وائس چیئرمین ڈاکٹر صوفی مبشر علی ہجویری شیر گڑھ، صوفی شیخ عرفان الحق نقشبندی قادری گوجرانوالہ، صوبائی صدر پنجاب میڈیا ونگ پاکستان علماء مشائخ اتحاد کونسل و صدر مرکزی پریس کلب رجسٹرڈ شیر گڑھ عمران زاہد کھوکھر، حاجی غلام یسین کھوکھر، صوفی میاں محمد کاشف وٹو دیپالپور، میاں محمد فیصل شکرگڑھ، محمد شہزاد شکرگڑھ، حضرت میاں محمد شہباز قادری سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت بابا شاہ عنایت لاہور، سائیں صوفی محمد سرور قادری سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت صادق سائیں سرکار 31 مست ستیانہ فیصل آباد، پیر مفتی محمد عمر فاروق گولڑوی کھچی ہڑپہ ساہیوال، پیر مفتی غلام محی الدین حسینی بادشاہ لاہور، محمد مسعود نقشبندی قادری لاہور، پیر صوفی محمد بشیر نقشبندی معصومی لاہور، بخاری میڈیا کے سی او محمد مقبول قادری، عبدالغفور قادری اور محمد فاروق نقشبندی سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پیر آف قصور شریف الحاج خواجہ پیر سید محمد اسلم شاہ بخاری اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پیر آف قصور شریف نے گورنر پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد عشقِ رسول ﷺ کے فروغ اور دینی و روحانی اقدار کی ترویج کا اہم ذریعہ ہے۔ تقریب کے اختتام پر حضرت پیر سید ناظم حسین شاہ کاظمی نے خصوصی دعا کروائی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ گورنرز کو سلامت رکھے، ملک پاکستان کو امن و استحکام عطا فرمائے اور محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے اس مبارک مشن کو جاری و ساری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، ترقی و خوشحالی اور پاک فوج کی سربلندی کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *