Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقات

کارکن صحافیوں کی نمائندہ تنظیم کا خیبر پختونخوا میں جمھوری عمل کو معطل کرنے پر اظہار تشویش

کارکن صحافیوں کی نمائندہ تنظیم کا خیبر پختونخوا میں جمھوری عمل کو معطل کرنے پر اظہار تشویش

خیبر پختونخوا میں دیگر وفاقی اکائیوں کے طرح جمھوری عمل کو فوری طور پر بحال کیا جائے ۔ پی ایف یو جے ورکرز کا مطالبہ

پشاور (عباس آرائیں) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کو جمہوریت اور جمہوری اداروں پر کاری ضرب قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے پی ایف یو جے (ورکرز)کے صدر شمیم شاہد اور سیکرٹری جنرل راجہ ریاض نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں خیبر پختونخوا کے چار کروڑ سے زاہد افراد کے انسانی ،سیاسی وسماجی حقوق کی ایمرجنسی کے ذریعے معطل کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے آمریت مسلط کرنے کی کوشش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جمہوری اقدار کا گلہ گھونٹ کر سیاسی مخالفین کو زیر کرنا سیاسی نظام اور جماعتوں کو زیب نہیں دیتا انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے دہشت گردی اور معاشی زبوں حالی کے شکار خیبر پختونخوا کو ترقی اور خوشحالی سے مزید دور کردیا گیا ہے تاریخ میں اس اقدام کا ذکر سیاہ الفاظ میں کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *