Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقات

نوڈیرو کے حکماء کا حکیم سراج الدین چانڈیو کو نیشنل کونسل فار طب کا مرکزی صدر بلا مقابلہ منتخب کرنے کا مطالبہ

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو)نوڈیرو کے حکماء کا متفقہ مطالبہ، حکیم سراج الدین چانڈیو کو بلا مقابلہ نیشنل کونسل برائے طب کا مرکزی صدر بنایا جائے ، نوڈیرو کے معروف حکماء حکیم ارشاد علی سومرو، حکیم مقبول احمد قاضی، حکیم ممتاز علی بھٹی، حکیم محمد سومر شیخ، حکیم عبدالکریم سومرو، حکیم احسان جروار، حکیم حسن عابد بھٹو، حکیم اعجاز جونیجو، حکیم محمد موسیٰ بھٹو، اور دیگر اطباء نے معروف حکیم سراج الدین چانڈیو کو نیشنل کاؤنسل فار طب کا صدر منتخب کرنے کی خواھش ظاھر کی ہے ۔
اس سلسلے میں مذکورہ حکماء نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکیم سراج الدین چانڈیو ایک قدآور شخصیت ہیں انہوں نے اپنی زندگی طب یونانی کی بقاء، ترقی اور اطباء برادری کے حقوق کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ وہ ہر فورم پر اطباء کا مقدمہ لڑتے رہے ہیں۔ جب بھی عطائیت کے نام پر مستند حکماء کے خلاف کارروائیوں یا طب یونانی کے خلاف کوئی پالیسی آئی، حکیم سراج الدین چانڈیو سب سے آگے رہے ہیں ، اس وقت نیشنل کونسل فار طب کو ایک مضبوط، متفقہ اور غیر متنازعہ قیادت کی ضرورت ہے، جو موجودہ تقسیم کو ختم کر کے اطباء کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کر سکے، اور وہ شخصیت صرف حکیم سراج الدین چانڈیو کی ہی ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *