Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذبلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذ

پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد مخصوص اضلاع کیلیے ایڈمنسٹریٹر تعینات، اعلامیہ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد وفاقی حکومت نے مخصوص 12 اضلاع کے انتظامی امور کی نگرانی کے لیے گریڈ 20 کے افسر محمد یحییٰ اخونزادہ کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا ہے۔

جاری اعلامیے کے مطابق محمد یحییٰ اخونزادہ وفاقی حکومت کی ہدایات کے تحت ان 12 اضلاع کے انتظامی معاملات دیکھیں گے۔ ان کی خدمات سول سرونٹس ایکٹ 1973 کی دفعہ 10 کے تحت خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد کی گئی ہیں، جبکہ تعیناتی تاحکمِ ثانی مؤثر رہے گی۔

محمد یحییٰ اخونزادہ اس سے قبل وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکریٹری کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ ان کا تعلق چارسدہ سے ہے۔

وہ ماضی میں جنوبی اور شمالی وزیرستان میں ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ کے علاوہ خیبرپختونخوا کے محکموں صحت، اطلاعات اور تعلیم میں سیکریٹری اور کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان بھی رہ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری اور صدر مملکت کے دستخط کے بعد خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کیے جانے کے بعد یہ انتظامی تعیناتی عمل میں آئی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *