Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذبلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذ

شارٹ سرکٹ سے صحافی صغیر احمد ابڑو کے گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

نؤڈیرو (رپورٹ: عابد بھٹو) شہید رانی بے نظیر بھٹو پریس کلب نوڈیرو کے جوائنٹ سیکرٹری صحافی صغیر احمد ابڑو کے گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود بستر، چارپائیاں، کپڑے، فرنیچر، فرج، اناج اور دیگر قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ آگ سے لاکھوں روپے کے نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ واقعے کے وقت صحافی صغیر احمد ابڑو اپنے بچوں سمیت گزشتہ روز فوت ہونے والے اپنے کزن کی تعزیت پر بیٹھے ہوئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ پڑوسیوں نے گھر سے دھواں اور آگ کے شعلے اٹھتے دیکھ کر اطلاع دی، لیکن گھر پہنچنے تک تمام سامان جل چکا تھا۔ واقعے کے باعث صحافی کو شدید مالی نقصان پہنچا ہے۔ شہید رانی بے نظیر بھٹو پریس کلب نوڈیرو کے صدر سمیت تمام عہدیداران اور اراکین نے واقعے پر دکھ اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ صحافی کی مالی امداد کر کے ہونے والے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *