Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

سکھر پولیس کا کباڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد، 3 ملزمان گرفتار

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) سکھر پولیس نے چوری شدہ مال کی خرید و فروخت میں ملوث کباڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP,QPM کی ہدایت پر ایس ڈی پی او سائٹ ایریا عبدالقادر سومرو کی سربراہی میں تھانہ سائٹ ایریا پولیس نے گولیمار آئرن مارکیٹ کے قریب واقع کباڑ کے ایک گودام پر کی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران گودام سے 3 لوڈر رکشہ جمبو، ایک موٹر سائیکل، بڑی تعداد میں موٹر سائیکل کے اسپیئر پارٹس، چھت والے پنکھے، موبائل ٹاورز کے پارٹس، لوہے کے ایگلز، ٹائرز، موٹرز، یو پی ایس سمیت دیگر مسروقہ سامان برآمد کیا گیا پولیس نے کارروائی کے دوران عمر بخش گڈانی، راشد شیخ اور اسلام دین ملک کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سائٹ ایریا میں مقدمہ نمبر 118/2026 بجرم دفعات 382، 457، 506/2 تعزیراتِ پاکستان کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے سکھر پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت میں ملوث دیگر افراد کے بارے میں بھی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *