Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذبلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذ

بند یوٹیلٹی اسٹورز فوری فعال کرکے اشیائے خوردونوش پر سبسڈی دی جائے، قاری مہراللہ

​
جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوباٸی امیر مولانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین سنئیرنائب امیرمولانا محمد احمد حقانی ناٸب امیر مولانا شاہ محمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ حلیم شاہ ناظم دوم میر مبارک محمدحسنی مولانا عبدالمالک مولانا محمدجعفر نے کہا کہ اشیائے خوردونوش اور ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں میں دو سے تین گنا ہوشربا اضافے نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ ملک میں محنت کش، دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول ایک خواب بن چکا ہے۔ بنیادی اشیائے ضروریہ عام شہری کی پہنچ سے مکمل طور پر دور ہو چکی ہیں، جبکہ حکمرانوں کی عدم توجہی اور ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ذخیرہ اندوزوں اور مافیاز کی تجوریاں بھر رہی ہیں۔​انہوں نے کہ مافیاز کی بے لگام لوٹ مار اور ان کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان مزید شدت اختیار کر رہا ہے۔ موجودہ حالات میں عوام مزید بوجھ اٹھانے کے ہرگز متحمل نہیں ہو سکتے۔​انہوں نے کہا کہ حکومت تمام بند یا غیر فعال یوٹیلٹی اسٹورز کو فوری طور پر فعال کرے اور وہاں آٹا، چینی، گھی اور دیگر اشیائے خوردونوش پر سبسڈی فراہم کرے۔ تاکہ غریب اور دیہاڑی دار طبقے کو براہِ راست فائدہ پہنچ سکے۔ مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیاز کے خلاف سخت اور ٹھوس قانونی اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا۔ وقت کا تقاضا ہے کہ حکومت اشرافیہ کی مراعات ختم کر کے عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے ٹھوس اور عملی قدم اٹھائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *