Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھائیں گے ،جمال شاہ کاکڑ

پاکستان مسلم لےگ ن کے صوبائی جنرل سےکرٹری و رکن قومی اسمبلی سےد جمال شا ہ کاکڑ نے بلوچستان سمےت ملک بھر کے اساتذہ کرام کی خدمات کو خراج تحسین پےش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی اور ہمارے مسقتبل کو روشن بنانے والے اس اساتذہ کرام کی صلاحیتوں پر پوری قوم کو ناز ہے جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ماےاناز سائنس دان انجینئرز ڈاکٹرز بہترےن اساتذہ کرام اور بہترےن نوجوان دئےے جن کی محنت لگن اور صلاحیتوں کے باعث ملک وقوم ترقی کی جانب تےزی کے ساتھ گامزن ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے اساتذہ کرام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پےغام مےں کےا اس موقع پر مسلم لےگ ن کے صوبائی سینئر نائب صدر ومسلم لےگ ن سےنٹرل ووکنگ کمےٹی کے رکن مےر حےدر خان اچکزئی۔صوبائی صدر؛لےبرونگ منےراحمد مسوری بگٹی بھی موجود تھے پاکستان مسلم لےگ ن کے صوبائی جنرل سےکرٹری و رکن قومی اسمبلی سےد جمال شاہ کاکڑ نے ٹیچر ڈے کے موقع پر مز ےد کہا کہ مہذب اور تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے صوبے میں تعلیم کی فروغ اور اساتذہ کے حقوق کے تحفظ کیلئے متعدد اقدامات اٹھائیں گئے جو قومیں اپنے اساتذہ کو جائز مقام دیتی ہیں اور ان کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں،کامیابیاں ان کے قدم چومتی ہیں مہذب معاشرہ میں ا±ستاد کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اساتذہ ہی بچو ں میں تجسس پیدا کرکے انہیں اعلیٰ ترقی کی راہ پر گامزن کرتے ہیں، استاد کا اپنے طلبہ کے مستقبل کو روشن کرنے کا جذبہ لائق تحسین ہےبلوچستان کے تناظر میں اساتذہ کی ذمہ داریاں دگنی ہو جاتی ہیں، ہمارے اساتذہ کرام ہی پڑھے لکھے بلوچستان کے خواب کو حقیقت میں بدلنے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں،خواتین اساتذہ ضروری سہولیات کے فقدان کے باوجود دیانتداری سے فرائض انجام دے رہی ہیں، ہم تمام اساتذہ کرام کی پیشہ ورانہ مہارت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *