Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعظم کی پشاورآمد؛ اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سمیت سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظاماتڈیجیٹل سراب اور ڈوبتی خاندانی اقدارخیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او اختیارات تفویضسعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمیگروپ کیپٹن عاصم طارق کا قتل؛ ملزم سعد عباسی پر فرد جرم عائدTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1995/21-10-2026منزلِ عقاب: خود کو بدلیں، نفرتوں کو مٹائیں، عوام کو جگائیںکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادوزیراعظم کی پشاورآمد؛ اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سمیت سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظاماتڈیجیٹل سراب اور ڈوبتی خاندانی اقدارخیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او اختیارات تفویضسعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمیگروپ کیپٹن عاصم طارق کا قتل؛ ملزم سعد عباسی پر فرد جرم عائدTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1995/21-10-2026منزلِ عقاب: خود کو بدلیں، نفرتوں کو مٹائیں، عوام کو جگائیںکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

میر رضا کیس؛ قتل کی ممکنہ وجہ کرپٹو ٹریڈنگ، شہریوں کی کمیشن سے تحقیقات کی درخواست

کراچی، 30 ستمبر 2026: میر رضا قتل کیس میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے، مقتول کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے پولیس کے سینئر افسران سے متعلق مزید سوالات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں، جبکہ شہریوں نے قتل کی ممکنہ وجہ کرپٹو ٹریڈنگ سے متعلق بھی تحقیقات کی درخواست کردی۔

ذرائع کے مطابق جبران ناصر نے ایڈیشنل آئی جی آزاد خان، ڈی آئی جی فرخ لنجار اور تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی عامر فاروقی سے متعلق سوالنامے کمیشن میں جمع کرائے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 10 شہری براہ راست جوڈیشل کمیشن سے رابطہ کرچکے ہیں۔ شہریوں نے کرپٹو ٹریڈنگ سے وابستہ افراد کے مبینہ مختصر مدتی اغوا کے واقعات پر بھی اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

شہریوں کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ میر رضا کے قتل کی ممکنہ وجہ کرپٹو ٹریڈنگ سے متعلق معاملات بھی ہوسکتے ہیں، اس لیے جوڈیشل کمیشن اس پہلو سے بھی تحقیقات کرے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *