Banner
Daily Sahafat Quetta
September 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکاربلوچستان کے نوجوان صوبے کا قیمتی اثاثہ ہیں، بلال خان کاکڑکیو ڈی پی کی تکمیل سے کوئٹہ میں ٹریفک اور انفراسٹرکچر کے مسائل حل ہوں گے، ذیشان لاشاریچمن میں قاضی عبدالسلام لائبریری فیز ٹو کا افتتاح، نوجوانوں کیلئے بڑی سہولت آگئیکوئٹہ میں جناح پیپلز میٹرو ٹرین کا افتتاح، بزرگوں اور خصوصی افراد کیلئے مفت سفر کا اعلانخواتین کیلئے محفوظ سفری سہولت، جناح پیپلز میٹرو ٹرین اہم پیش رفت ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیبلوچستان نے میٹرو ٹرین سروس میں دیگر صوبوں پر سبقت لے لی، حنیف عباسیتاجر برادری کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر بلوچستانتاجروں کے جائز مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرتا رہوں گا، گورنر بلوچستانافغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکاربلوچستان کے نوجوان صوبے کا قیمتی اثاثہ ہیں، بلال خان کاکڑکیو ڈی پی کی تکمیل سے کوئٹہ میں ٹریفک اور انفراسٹرکچر کے مسائل حل ہوں گے، ذیشان لاشاریچمن میں قاضی عبدالسلام لائبریری فیز ٹو کا افتتاح، نوجوانوں کیلئے بڑی سہولت آگئیکوئٹہ میں جناح پیپلز میٹرو ٹرین کا افتتاح، بزرگوں اور خصوصی افراد کیلئے مفت سفر کا اعلانخواتین کیلئے محفوظ سفری سہولت، جناح پیپلز میٹرو ٹرین اہم پیش رفت ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیبلوچستان نے میٹرو ٹرین سروس میں دیگر صوبوں پر سبقت لے لی، حنیف عباسیتاجر برادری کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر بلوچستانتاجروں کے جائز مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرتا رہوں گا، گورنر بلوچستان

سکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار

سکھر(رپورٹ اسلم سومرو)ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری پی ایس پی، کیو پی ایم کی ہدایت پر منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سکھر پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے چرس اور شراب سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ کندرا کے ایس ایچ او نے دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسلام شر کو گرفتار کیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ہزار 40 گرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ دوسری کارروائی تھانہ اے سیکشن کی حدود میں کی گئی، جہاں پولیس نے شراب کی بوتلوں سمیت ملزم اعجاز احمد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے شراب کی چار بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم کے خلاف 3/4 ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سکھر پولیس ترجمان کے مطابق منشیات کے خاتمے اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت جاری رکھی جائیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *