Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نوابزادہ میر جمال رئیسانی کی ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملوں کی شدید مذمتکوئٹہ جاتے ہوئے کراچی کی فٹبال ٹیم مبینہ طور پر لٹ گئیگھروں میں گیس اب صرف مخصوص اوقات میں ملے گی، نئی پابندی شروعبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن: 96 گھنٹوں میں 71 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاکبجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندیخواتین کی بڑی مشکل آسان! نادرا کی خصوصی نرمی، بغیر برتھ سرٹیفکیٹ شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنہری موقعملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر سردار منظور احمد کاکڑ کا گہرے رنج و غم کا اظہارپاکستان کے مستقبل میں نئے صوبوں کا کردارمصلحِ امت و مبلغِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ شہیدشہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تکنوابزادہ میر جمال رئیسانی کی ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملوں کی شدید مذمتکوئٹہ جاتے ہوئے کراچی کی فٹبال ٹیم مبینہ طور پر لٹ گئیگھروں میں گیس اب صرف مخصوص اوقات میں ملے گی، نئی پابندی شروعبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن: 96 گھنٹوں میں 71 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاکبجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندیخواتین کی بڑی مشکل آسان! نادرا کی خصوصی نرمی، بغیر برتھ سرٹیفکیٹ شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنہری موقعملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر سردار منظور احمد کاکڑ کا گہرے رنج و غم کا اظہارپاکستان کے مستقبل میں نئے صوبوں کا کردارمصلحِ امت و مبلغِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ شہیدشہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تک

دارازندہ دھماکے میں کسٹمز اور ریسکیو اہلکار شہداء کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ امن میلہ جوائنٹ چیک پوسٹ دھماکے میں شہید ہونے والے کسٹمز حوالدار فرمان، سپاہی اسامہ اور ریسکیو 1122 اہلکار شریف اللہ کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔

نماز جنازہ میں کمشنر ڈیرہ ڈویژن داور خان، اسٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر سلمان عادل شاہ، آر پی او غلام مبشر میکن، ڈی پی او ضیاء الدین احمد سمیت پولیس، سیکیورٹی فورسز، کسٹمز اور ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔

اس موقع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے دستوں نے شہداء کو سلامی پیش کی جبکہ افسران اور اہلکاروں نے پھول چڑھائے اور شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خان نے کہا کہ امن و سلامتی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *