Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں سرمایہ کاری کا فروغ پائیدار ترقی کیلئے ضروری ہے، ظہور بلیدیشہریوں کو مشکلات سے نجات دلانا ترجیح ہے، ایس ڈی پی او اکبر علیمرحوم خوشحال خان کی دسویں برسیالحمد اسلامک یونیورسٹی میں نیب بلوچستان کا آگاہی سیمینارپاکستان اور مالدیپ کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں،سیدال خان ناصرپاکستان میں دہشتگردی؛ ملوث افغان عناصر کے شواہد ایک بار پھر سامنے آ گئےمائنس عمران خان فارمولا پاکستان کیلئے بربادی کا راستہ ہے، محمود اچکزئیکوئٹہ: پیپلز شٹل ٹرین کا افتتاح دوسری مرتبہ ملتویعوامی سیلاب کو طاقت سے نہیں روکا جاسکتا،سید صادق آغامعشیت کے استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات ضروری ہیں،سید امان شاہبلوچستان میں سرمایہ کاری کا فروغ پائیدار ترقی کیلئے ضروری ہے، ظہور بلیدیشہریوں کو مشکلات سے نجات دلانا ترجیح ہے، ایس ڈی پی او اکبر علیمرحوم خوشحال خان کی دسویں برسیالحمد اسلامک یونیورسٹی میں نیب بلوچستان کا آگاہی سیمینارپاکستان اور مالدیپ کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں،سیدال خان ناصرپاکستان میں دہشتگردی؛ ملوث افغان عناصر کے شواہد ایک بار پھر سامنے آ گئےمائنس عمران خان فارمولا پاکستان کیلئے بربادی کا راستہ ہے، محمود اچکزئیکوئٹہ: پیپلز شٹل ٹرین کا افتتاح دوسری مرتبہ ملتویعوامی سیلاب کو طاقت سے نہیں روکا جاسکتا،سید صادق آغامعشیت کے استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات ضروری ہیں،سید امان شاہ

شہریوں کو مشکلات سے نجات دلانا ترجیح ہے، ایس ڈی پی او اکبر علی

ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر)محمد حسیب شجاع کی یدایات پر ایس ڈی پی او اکبرعلی اور ٹریفک انچارج عبدالجبار اوتمانخیل نے لورالائی شہر کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف شاہراہوں، بازاروں اور اہم مقامات پر صفائی ستھرائی، تجاوزات، ٹریفک کے نظام اور نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیاانہوں نے صدر بازار، تحصیل روڈ، ژوب روڈ،مسجد روڈ اور دیگر اہم شاہراہوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پرضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔دورے کے دروان ایس ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو شہر کی سڑکوں کی صفائی، نکاسی آب کے نظام میں بہتری اور شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے مو¿ثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کو تجاوزات، ٹریفک اور صفائی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے، جن کے حل کے لیے متعلقہ ادارے فوری اور مو¿ثر اقدامات کریں۔ انہوں نے تجاوزات کے خاتمے کے لیے کارروائیوں میں مزید تیزی لانے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے ہدایت کی کہ شہر میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنایا جائے جبکہ کوئٹہ شہر کی خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے تمام متعلقہ ادارے فعال کردار ادا کریں۔انہوں نے واضح کیا کہ شہری مسائل کے حل اور شہر کے انتظامی امور میں بہتری کے لیے متعلقہ محکمے باہمی رابطے کے ساتھ اقدامات کو یقینی بنائیں۔اس موقع پر ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈپتی کمشنر کو شہر میں ٹریفک کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *