Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانرواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیانحب میں یومِ استحصالِ کشمیر پر یکجہتی واک، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکتپاکستانی عدالتی نظام میں اے آئی کا کردار ، ایک مکمل آرٹیکلسرمایہ کی منتقلی، تخریب کاری اور پاکستان کی معاشی تاریخ کا تاریک باب7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانرواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیانحب میں یومِ استحصالِ کشمیر پر یکجہتی واک، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکتپاکستانی عدالتی نظام میں اے آئی کا کردار ، ایک مکمل آرٹیکلسرمایہ کی منتقلی، تخریب کاری اور پاکستان کی معاشی تاریخ کا تاریک باب

حب میں یومِ استحصالِ کشمیر پر یکجہتی واک، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

حب(نمائندہ خصوصی)

ڈسٹرکٹ حب میں کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء اور ڈپٹی کمشنر حب کی ہدایت پر حب شہر میں 5 اگست”یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حب کی قیادت میں 5 اگست یوم استحصال کشمیر یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق:

ڈسٹرکٹ حب میں کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء اور ڈپٹی کمشنر حب کی ہدایت پر بلوچستان کے اہم صنعتی شہر ڈسٹرکٹ حب شہر میں 5 اگست”یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم جان گچکی کی قیادت میں یوم 5 اگست”یومِ استحصالِ کشمیر یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا ڈسٹرکٹ حب شہر میں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھا حب شہر میں ریلی اسسٹنٹ کمشنر مہیم جان سول سوسائٹی رہنماء مولانا محمد یعقوب ساسولی کی زیر قیادت نکالی گئ ریلی میں چیئرمین ضلع کونسل حب جاوید جمالی اسکولز کے طلباء شہریوں سمیت مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی مقررمین کا ریلی شرکاء سے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈسٹرکٹ حب شہر میں یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد انڈیا اسرائیل سمیت دنیا کو باور کرانا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ ہر فورم پر لڑے گا ضلع حب کے تعلیمی اداروں میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی مظالم اجاگر کرنے کیلئے خصوصی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا حب ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی سرکاری اسکولوں میں آگاہی پروگرامز سیمینارز کوئز مقابلوں ٹیبلوز اور تقریری مقابلوں کا انعقاد جاری ہے حب یوم استحصال کشمیر کے موقع پر لسبیلہ ڈویژن میں کشمیر کاز پر خصوصی پروگرامز جاری ہیں بھارتی غاصبانہ پالیسیوں پر مباحثے اور طلباء کے مابین تقریبری مقابلوں کا نعقاد منعقد کروائے جارہے ہیں حب انتظامیہ کی زیر نگرانی سرکاری سطح پر سیاسی و سماجی شخصیات کی قیادت میں یکجہتی واک منعقد کیا گیا ہے اس میں پر کمشنر لسبیلہ ڈویژن محترمہ سائرہ عطاء نے کہا کہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح بلوچستان کے صنعتی لسبیلہ ڈویژن کے اضلاع ضلع حب، ضلع لسبیلہ اور ضلع آوران کے عوام بھی کشمیریوں کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *