Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان نے افغان حکومت کے بےبنیاد الزامات کو مسترد کر دیاسہیل آفریدی کے دفاع میں بیرسٹر گوہر میدان میں آگئے، اہم وضاحت کردیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک، وزیراعلیٰ نے کامیابیوں کو سراہاروما مائیکل اور شان بیگ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا، دبئی سے ’سیو دی ڈیٹ‘ ویڈیو جارینوابزادہ میر جمال رئیسانی کی ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملوں کی شدید مذمتکوئٹہ جاتے ہوئے کراچی کی فٹبال ٹیم مبینہ طور پر لٹ گئیگھروں میں گیس اب صرف مخصوص اوقات میں ملے گی، نئی پابندی شروعبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن: 96 گھنٹوں میں 71 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاکبجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندیخواتین کی بڑی مشکل آسان! نادرا کی خصوصی نرمی، بغیر برتھ سرٹیفکیٹ شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنہری موقعپاکستان نے افغان حکومت کے بےبنیاد الزامات کو مسترد کر دیاسہیل آفریدی کے دفاع میں بیرسٹر گوہر میدان میں آگئے، اہم وضاحت کردیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک، وزیراعلیٰ نے کامیابیوں کو سراہاروما مائیکل اور شان بیگ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا، دبئی سے ’سیو دی ڈیٹ‘ ویڈیو جارینوابزادہ میر جمال رئیسانی کی ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملوں کی شدید مذمتکوئٹہ جاتے ہوئے کراچی کی فٹبال ٹیم مبینہ طور پر لٹ گئیگھروں میں گیس اب صرف مخصوص اوقات میں ملے گی، نئی پابندی شروعبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن: 96 گھنٹوں میں 71 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاکبجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندیخواتین کی بڑی مشکل آسان! نادرا کی خصوصی نرمی، بغیر برتھ سرٹیفکیٹ شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنہری موقع

دانہ سر حادثہ: زخمی مسافر کے اہم انکشافات سامنے آگئے

دانہ سر: دانہ سر میں پیش آنے والے المناک بس حادثے میں زخمی ہونے والے ایک مسافر نے حادثے سے قبل پیش آنے والے واقعات سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔

زخمی مسافر کے مطابق وہ دیگر مسافروں کے ساتھ کوئٹہ سے پشاور جا رہا تھا کہ راستے میں ڈرائیور نے مسافروں کو آگاہ کیے بغیر بس میں ڈیزل لوڈ کر لیا۔

اس نے بتایا کہ بلوچستان کی آخری ایف سی چیک پوسٹ پر بس سے ڈیزل اتار دیا گیا، جس کے بعد ڈیزل لوڈ کیے جانے کا علم ہونے پر مسافروں اور ڈرائیور کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔

زخمی مسافر کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے کچھ ہی دیر بعد بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ جب اسے ہوش آیا تو ہر طرف زخمی افراد اور لاشیں پڑی تھیں، جبکہ بس میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے۔

واضح رہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ زخمی مسافر کے بیان کو بھی تفتیش کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *