Banner
Daily Sahafat Quetta
September 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1606/29-9-2026افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکاربلوچستان کے نوجوان صوبے کا قیمتی اثاثہ ہیں، بلال خان کاکڑکیو ڈی پی کی تکمیل سے کوئٹہ میں ٹریفک اور انفراسٹرکچر کے مسائل حل ہوں گے، ذیشان لاشاریچمن میں قاضی عبدالسلام لائبریری فیز ٹو کا افتتاح، نوجوانوں کیلئے بڑی سہولت آگئیکوئٹہ میں جناح پیپلز میٹرو ٹرین کا افتتاح، بزرگوں اور خصوصی افراد کیلئے مفت سفر کا اعلانخواتین کیلئے محفوظ سفری سہولت، جناح پیپلز میٹرو ٹرین اہم پیش رفت ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیبلوچستان نے میٹرو ٹرین سروس میں دیگر صوبوں پر سبقت لے لی، حنیف عباسیتاجر برادری کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر بلوچستانTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1606/29-9-2026افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکاربلوچستان کے نوجوان صوبے کا قیمتی اثاثہ ہیں، بلال خان کاکڑکیو ڈی پی کی تکمیل سے کوئٹہ میں ٹریفک اور انفراسٹرکچر کے مسائل حل ہوں گے، ذیشان لاشاریچمن میں قاضی عبدالسلام لائبریری فیز ٹو کا افتتاح، نوجوانوں کیلئے بڑی سہولت آگئیکوئٹہ میں جناح پیپلز میٹرو ٹرین کا افتتاح، بزرگوں اور خصوصی افراد کیلئے مفت سفر کا اعلانخواتین کیلئے محفوظ سفری سہولت، جناح پیپلز میٹرو ٹرین اہم پیش رفت ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیبلوچستان نے میٹرو ٹرین سروس میں دیگر صوبوں پر سبقت لے لی، حنیف عباسیتاجر برادری کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر بلوچستان

پاکستان کا تجارتی خسارہ 39.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

الی سال 2025-26 کا تجارتی خسارہ ساڑھے 39 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات نے گزشتہ مالی سال کے بیرونی تجارت اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق مالی سال 2025-26 میں تجارتی خسارے میں سالانہ بنیاد پر 21.6 فیصد اضافہ ہوا، مالی سال 2025-26 میں مجموعی برآمدات 30.126 ارب ڈالر رہیں، مالی سال 2025-26 میں برآمدات میں سالانہ بنیاد پر تقریباً 6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق 2025-26 میں درآمدات بڑھ کر 69.597 ارب ڈالر ہوگئیں، مالی سال 2025-26 میں درآمدات میں سالانہ بنیاد پر 7.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا علاوہ ازیں جون میں برآمدات 16.7 فیصد کمی کیساتھ 2.239 ارب ڈالر رہیں، جون میں 24.1 فیصد اضافہ کیساتھ درآمدات بڑھ کر 6.767 ارب ڈالر رہی جبکہ جون 2026 کے دوران تجارتی خسارہ 4.528 ارب ڈالر تک ریکارڈ کیا گیا۔

دستاویزات میں مزید بتایا گیا کہ مئی کی نسبت جون میں تجارتی خسارے میں 63.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا یے جبکہ سالانہ بنیاد پر جون 2026 میں برآمدات میں 9.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے علاوزہ ازیں جون 2026 میں درآمدات سالانہ بنیاد پر 26.3 فیصد اور جون 2026 میں تجارتی خسارہ سالانہ بنیاد پر 57.1 فیصد بڑھ گیا ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *